-
کامیابی کیلئے امام حسینؑ کے نقش قدم پرچلنے کی ضرورت
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳پاکستان کے اہلسنت علماء کا کہنا ہے کہ دنیا بھرمیں جہاں امن اور قربانی کی بات ہوگی وہاں حضرت امام حسین(ع) کا نام ہوگا۔
-
ظالم کے سامنے سینہ سپرہونے کے لئے حسینی فکرکی ضرورت
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰اہل سنت عالم دین ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ظالم کے سامنے ڈٹ جانے کے لئے حسینی فکر کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
-
کشمیرمیں عزاداروں پرتشدد متعدد زخمی اورگرفتار
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴پولیس نے انتہائی وحشیانہ رویہ اختیار کرکے عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بناکر گرفتار کیا اور کئی عزادار لہو لہان ہوئے۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی قربانی تاریخ اسلام کے ماتھے کا جھومر
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶مدینہ منورہ میں وفود سے بات چیت کے دوران جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسلام کے حقیقی تصور اور روح کو مسخ کرنے والی باطل قوتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لئے ہم ایک ہیں۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عاشورائے حسینی کے جلوس
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷پاکستان وہندوستان میں سخت سکیورٹی میں عاشورا کے جلوس برآمد ہوئے ہیں۔
-
ایران وعراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
دنیا بھرمیں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعای حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں انسان شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں۔
-
پاکستان میں9 محرم کا جلوس سخت سکیورٹی میں برآمد
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) اور آپ کے اصحاب و انصارکی میدان کربلا میں قربانی کی یاد میں آج پاکستان اور ہندوستان میں9 محرم کا جلوس سخت سکیورٹی میں برآمد ہو گیاہے۔
-
کشمیر میں ماتمی جلوس پرقدغن کی مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹کشمیر کی حریت کانفرنس نے ماتمی جلوس پرقدغن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
باطل قوتوں کے خلاف ڈٹ جانا شہدائے کربلا کا درسِ انقلاب
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا ہےکہ شہدائے کربلا جیسا جذبہ بیدار کرکے ہی امت کی نشاة ثانیہ کو بحال کیا جا سکتا ہے۔