-
کربلا ظلم کی مزاحمت کا استعارہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ کا کہنا ہےکہ نظام شیطانی کو مسمار کرنے کیلئے حسینی جذبے کی ضرورت ہے
-
پاکستان میں آٹھویں محرم کا جلوس
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸پاکستان میں آٹھویں محرم کےجلوس کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی قربانی انسانوں کوغلامی سے نجات دلانے کے لئے ہے : سید علی شاہ گیلانی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷حضرت امام حسین(ع) نے کربلا میں قربانی پیش کر کے انسانوں کوغلامی سے نجات دلائی ہے ۔
-
کربلا حریت، غیرت، قربانی اور شوق شہادت کی درس گاہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ سانحہ کربلا کی یاد سے فسق و فجور کے خلاف جدوجہد کا ولولہ بیدار ہوتا ہے، عالم کفر کی مزاحمت کے لئے کربلا والوں کے راستے پر چلنا ہوگا۔
-
ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانا حسینیت ہے: سنی تحریک
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکسان میں سخت سکیورٹی میں محرم الحرام کی مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
بحرینی جیلوں میں عزادار قیدیوں پر تشدد
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے "جو" جیل میں عزاداری سیدالشہداء کرنے والے قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا-
-
محرم ماہ عزا ماہ غم
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور ہر طرف یاحسین کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں۔
-
ایران اور دنیا کے اکتالیس ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر (ع)منایا جائے گا
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۵حضرت علی اصغر کے نام سے موسوم عالمی اسمبلی کے سربراہ نے کہا ہے کہ محرم کے پہلے جمعے کو ایران اور دنیا کے اکتالیس ممالک میں عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام منعقد کئے جائیں گے
-
عزاداری کو محدود کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیرِاہتمام محرم الحرام میں امن و امان اور عزاداروں کو درپیش مسائل کے پیش نظر عزاداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں علمائے کرام، ذاکرین عظام، بانیان مجالس اور عزاداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران کے شہر یزد میں محرم الحرام کی تیاری
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶فوٹو گیلری