-
یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔
-
امریکہ: نیویارک، منہٹن میں محرم کی عزاداری + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵امریکی شہر منہٹن میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں نکالے گئے جلوس میں حسینی عزاداروں نے بھر پور شرکت کی۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
-
تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰دارالحکومت تہران کے 25 چوراہوں پر محرم کی مناسبت سے مخصوص لائٹنگ کے ذریعے عزاداری اور روضہ ہائے مبارک کی شبیہوں کے پروجکٹ کے تحت انقلاب اسکوائر پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی نورانی دیوارکی رونمائی کردی گئی۔
-
تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹مشعل گردانی عراق کی ان خصوصی ماتمی تقریبات میں سے ایک ہے جو ہر سال تہران کے محلے دولت آباد میں محرم کے پہلے عشرے میں سید الشہداء (ع) کے ماتمی جلوس کے ساتھ ہی منعقد کی جاتی ہے۔
-
ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔
-
محرم الحرام کا مہینہ، پاکستان میں اسلامی اتحاد کا مظہر
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹محرم الحرام میں عزاداری سیدالشہداء علیہ السلام کے آغاز کے ساتھ ہی کہ جسے عالم اسلام اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے، پاکستانی حکام نے بھی محرم کے ایام کی یاد میں پیغامات جاری کیے ہیں-
-
پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
-
ماہ محرم ماہ عزا کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ تبدیل، ہر طرف یا حسین کی صدائیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
کربلائے معلیٰ میں حسینی عزاداروں کا بڑا اجتماع، 16ملین عزاداروں کی شرکت
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵عراقی پارلیمنٹ سروس کمیشن کے وائس چیئرمین نے کہا ہے کہ 10 محرم الحرام کو 16 ملین زائرین کربلا میں داخل ہوئے۔