-
دختر رسول حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳حضرت فاطمہ زہرا (س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔
-
امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک ہو!
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔اس پر مسرت مناسبت پر سبھی مسلمانان عالم کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
گستاخ سیدہ (س) گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سمن آباد پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ مولوی اشرف جلالی کے مدرسے پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
-
پاکستان کی اسمبلیوں میں یا زہرا (س) کی گونج
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں میں جنت البقیع میں حضرت فاطمۃ الزاء سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی تعمیر کیلئے پیش ہونے والی قراردادیں متفقہ طور پر منظور ہوئیں۔
-
شیعہ وسنی علماء نے کیا گستاخ زہرا (س) کی گرفتاری اور سزا کا مطالبہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴رپورٹ کے مطابق مولوی اشرف جلالی کو گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ نے جمعہ پڑھانے سے روک دیا۔
-
جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵پاکستان کے صوبے پنچاب کی اسمبلی نے متفقہ قرار داد کے ذریعے مدینہ منورہ میں دختر رسول حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ کے روضہ مبارک کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
حضرت فاطمہ اور حضرت خدیجہ مسلم خواتین کیلئے رول ماڈل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تاریخ کے یہ روشن کردار حضرت فاطمہ (س) اور حضرت خدیجہ (س) ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
اہلبیت علیہم السلام کے مداحوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰گزشتہ روز ۲۰ جمادی الثانی کو حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا السلام کے یوم ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اہل بیت علیہم السلام کی مدح و ثنا کرنے والے ہزاروں مداحوں سے خطاب کیا۔
-
ایرانی قوم امریکہ کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ ڈٹی رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے دباؤ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی قوتِ مزاحمت کو عالمی مبصرین کے لیے حیرت انگیز قرار دیا ہے۔