-
رہبر انقلاب کی جانب سے دختر رسول (ع) کی شہادت پر مجالس عزا کا اہتمام
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵صدیقہ کبریٰ، دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ایام شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اماموں کی امام ۔ پوسٹر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳معنوی اور الٰہی منازل کو طے کرنے کے اعتبار سے خاتون اور مرد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ خداوند عالم تاریخ میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی ایک خاتون کو خلق کرتا ہے جو حدیث ’’نحن ححج اللہ علیٰ خلقہ و فاطمۃ حجۃ علینا‘‘ کے مطابق اماموں کی امام ہے، اس سےبڑھ کر بھی کوئی شخصیت ہو سکتی ہے؟! (رہبر انقلاب اسلامی،22/02/2014)
-
سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
-
سوگ زہرا (ع) / پہلی مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اس سلسلے کی پہلی مجلس تھی-
-
حضرت فاطمہ زہراء کی فضیلت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا:
-
اللہ کے غیض و غضب سے بچنے کا آسان طریقہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
-
حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵حضرت فاطمہ زہرا(س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔
-
ننہی بچی نے سب کا دل جیت لیا + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳پاکستان سے تعلق رکھنے والی اس ننہی بچی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے دختر رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ کی شان میں منقبت پڑھ کر پوری دنیا کا دل جیت لیا۔
-
ایسے افراد کا روزہ کس کام کا جو ...
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹حضرت سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
-
پہلے بچے کی ولادت
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۵فوٹو گیلری