-
قرآن کریم کی توہین، تمام ادیان الہی کی توہین ہے: صدر رئیسی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے قرآن کریم کی توہین کو تمام ادیان الہی کی توہین کے مترادف قرار دیا۔
-
اسلام اور اسلامی نظام کی سربلندی اور استحکام پر زور
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
اعلی حکام نیزوحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر، مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، اعلی سول اور فوجی حکام نیز بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان میں جشن آمد رحمت للعالمین
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز بدھ کو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی کوسٹ گارڈ فورس کی ساحلی مشقیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کوسٹ گارڈ یونٹ نے منگل کے روز ایک روزہ مشقوں کے دوران جدید ترین آلات اور وسائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
حضرت محمد (ص) سب انسانوں کے لیے رحمت بن کرآئے: عمران خان
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴عمران خان نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا کی امامت کی اور پوری دنیا میں چھا گئے۔
-
پوری دنیا میں جشن عید میلاد النبی، درود پاک سے فضا معطر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶ہندوستان، پاکستان اور بنگلادیش سمیت پوری دنیا میں جشن عید میلاد النبی بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
نجف اشرف میں رسول خدا و امام حسن کا سوگ، 60 لاکھ زائرین کی شرکت
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶ساٹھ لاکھ سے زائد زائرین اٹھائیس صفر کی عزاداری کے موقع پر نجف اشرف پہنچے اور رسول خدا و امام حسن کا سوگ منایا ۔
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔