Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: اِتَّقِ اللَّهَ حَیثُما کُنتَ وَ أتبَع السَّیِّئَهَ الحَسَنَهَ تَمحُها وَ خالِقِ النّاسَ بِخُلقٍ حَسَنٍ؛
ہر حال میں خدا کا خوف اپنے دل میں رکھو اور گناہ کے بعد کار خیر کرو تاکہ وہ اسے محو کر سکے اور لوگوں کے ساتھ نیک اخلاق سے پیش آؤ۔ (نہج البلاغہ؛ حدیث ۱۶۳)