-
شامی فوج کی پیشقدمی کے ساتھ ہی دہشت گردوں کے درمیان اختلافات میں اضافہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹شامی فوج مشرقی حلب کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائی کامیابی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۴شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔
-
مشرقی حلب میں دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸شامی فوج نے شہرحلب کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ کر دیا ہے-
-
حلب میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کیمیائی اسلحے کا استعمال ثابت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶روسی وزرات دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے شام کے علاقے حلب میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
شام کی جانب سے ڈی میسٹورا کا منصوبہ مسترد
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴شام کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مشرقی حلب کی خود مختاری کے بارے میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا منصوبہ پوری طرح مسترد اور ناقابل قبول ہے۔
-
حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶شام کی فوج نے حلب میں ایک کامیاب آپریشن میں شہر کے ایک حصے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا
-
حلب میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰شام کے شہر حلب میں فوج کی کارروائی میں دوسو ساٹھ دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
شہر حلب پر دہشت گردوں کا حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے مارٹر حملوں کا سلسلہ جاری ہے -
-
شام: حلب میں 8 گھنٹے کی فائر بندی کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام، جمعرات کے روز سے حلب میں آٹھ گھنٹے کے لئے اپنے حملے روک رہے ہیں۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی، صوبہ حلب اور حماہ کے متعدد علاقے آزاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ حلب اور حماہ کے متعدد علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔