-
ترکی حلب کے مضافات میں واقع پرامن علاقوں پر حملوں میں ملوث ہے: شامی وزیر خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵شام کے وزیر خارجہ ولید معلم نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ حلب کے مضافات میں واقع پرامن علاقوں میں عام شہریوں پر دہشت گردوں کے حملوں میں ان کا ساتھ دے رہا ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، بیس افراد جاں بحق پچاس زخمی
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹شام کے شمالی شہر حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق اور پچاس زخمی ہو گئے۔
-
شام کے شمالی علاقوں پر ترک فوج کا حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵ترکی کی فوج نے شام کے شمالی علاقوں پر توپ خانے سے حملہ کیا ہے۔