-
جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں شدید جھڑپ
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷غرب اردن کے شمال میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کئی فلسطینی نوجوان ز خمی ہوئے ہیں
-
تحریک استقامت کے لئے ایران کی حمایت کی قدردانی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کے لئے ایران کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی استقامت کی طاقت و توانائی بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
حماس و جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں کمی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی جنرل نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں آنے والی کمی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
حماس اور ایران کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے: خالد مشعل
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران اور حماس تنظیم کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے تھے اور ایران نے ہر حال میں اس تنظیم کا ساتھ دیا ہے۔
-
اگر حزب اللہ و حماس بھی ہوتے تو ہمارا کیا حال ہوتا ؟ اسرائيلی میڈیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں اسلامی جہاد کے خلاف اسرائيل کے حالیہ آپریشن کے نتائج بے حد مایوس کن ہیں ۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار روکنے کا مطالبہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدوں کی شجاعت و دلیری کی قدردانی
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نو جوانوں نے شجاعت و دلیری سے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے بحرین کی معزول وزیر سے اپنی حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کی بنا پر معزول کر دی گئیں بحرین کی خاتون وزیر کے ساتھ اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل نے امریکی حمایت سے غزہ پر حملہ کیا، حماس
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے فورا بعد غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے اس حقیقت کا پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر یہ حملہ امریکی حمایت سے کیا ہے۔
-
بائیڈن کے دورے کی مذمت میں مظاہروں کی اپیل
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱فلسطینی شخصیات اور کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے علاقے کے دورے کی مذمت میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔