-
سعودی عرب میں قید حماس کے نمائندے کو بنا علاج مارنے کی کوشش
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵سعودی عرب میں قید کی مدت پوری ہونے کے باوجود حماس کے نمائندے کو رہا نہ کرنے اور انکے لئے ضروری علاج مہیا نہ کئے جانے پر، برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اسے قتل عمد سے تعبیر کرتے ہوئے اس پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہرتزوگ کے دورے پر حماس اور جہاد اسلامی کا رد عمل، اربکان کی پیشینگوئی سچ ثابت ہوئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی صدر کے ترکی کے دورے پر رد عمل دکھاتے ہوئے صیہونیوں سے کسی بھی طرح کے تعلقات کی مخالفت کی۔
-
غرب اردن میں پھر سے انتفاضے کا آغاز ضروری ہو گیا ہے: فلسطینی تنظیم
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں فلسطینیوں کی انتفاضہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی کے لئے اسرائیل کے خلاف بر سر پیکار ہیں : حماس
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی جنگ و جدوجہد کی بنیاد بتایا ہے۔
-
یوکرین جنگ نے امریکی اجارہ داری کے خاتمے کو عیاں کر دیا: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸روس اور یوکرین جنگ نے ایک بڑا سبق یہ سکھایا ہے کہ اب امریکی یونی پولر یا اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے، یہ بات فلسطین کی تنظیم حماس کے رہنما نے کہی ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا غاصب صیہونی حکومت کو سخت انتباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵فلسطین کی مزاحمتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے غزہ کا محاصرہ اور بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی آبادکاری کا عمل جاری رکھنے پر غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شیخ جراح میں فلسطینی مزاحمت کے سامنے صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت کے نتیجے میں اسرائیل نے القدس کے محلے شیخ جرّاح سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران، یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے اور اب اسلامی جمہوریہ ایران صرف یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر ہے۔
-
آسٹریلیا کے اقدام پر حماس کا رد عمل، صیہونی حکومت دہشتگرد قرار دیئے جانے کے لایق ہے
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶حماس کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے آسٹریلیا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے حماس نے کہا ہے کہ اگر کسی کو دہشتگرد قرار دیا جانا چاہیئے تو وہ صیہونی حکومت ہے۔
-
آسٹریلیا نے امریکا اور اسرائیل کو خوش کر دیا، حماس کو بلیک لسٹ کر دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے آسٹریلیا نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔