SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو

    حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی آزادی قریب ہے: القسام بریگیڈ

    فلسطینی قیدیوں کی آزادی قریب ہے: القسام بریگیڈ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ القسام بریگیڈ نے قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں شالیت سمجھوتے کی دسویں سالگرہ کی مناسبت سے فلسطینی قیدیوں کی تصاویر کے ساتھ ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کا وقت قریب ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں اہم رکاوٹ دور، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس نے شرط لگائی

    فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں اہم رکاوٹ دور، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس نے شرط لگائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴

    فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدی استقامتی محاذ کی شرطوں پر رہا ہونگے۔

  • خطیب مسجد الاقصی کے گھر پر اسرائیلی حملے اور تفتیش کی مذمت

    خطیب مسجد الاقصی کے گھر پر اسرائیلی حملے اور تفتیش کی مذمت

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳

    حماس کے سربراہ نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کے گھر پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کے لیے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔

  • مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی انتہا پسندوں کی جارحیت

    مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی انتہا پسندوں کی جارحیت

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کر دیا۔

  • اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ قومی اتحاد ہے : اسماعیل ھنیہ

    اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ قومی اتحاد ہے : اسماعیل ھنیہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹

    حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قومی اتحاد کے ذریعے ہی صیہومنی حکومت کی قبضہ گری کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔

  • غرب اردن، صیہونی منصوبے کا قبرستان بنے گا : جہاد اسلامی

    غرب اردن، صیہونی منصوبے کا قبرستان بنے گا : جہاد اسلامی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر غزہ کو فلسطین کے قومی منصوبے میں کردار ادا کرنے سے روکا گیا تو وہ منصوبہ ناکام ہو جائے گا اور غرب اردن اُس کا قبرستان ثابت ہوگا۔

  • حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی

    حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸

    اسرائیل کے اعلی فوجی افسروں نے کہا ہے کہ غزہ کی 12 روزہ جنگ میں انھیں حماس کے زیر زمین ٹنلوں کو تباہ کرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

  • مغربی طاقتیں، مزاحمت کے خلاف متحد ہو گئی ہیں: حماس

    مغربی طاقتیں، مزاحمت کے خلاف متحد ہو گئی ہیں: حماس

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبر دی ہے کہ مغربی حکومتیں مزاحمت کو توڑنے کے لیے اپنے علاقائی اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔

  • امریکہ و اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں بدلنے والی نہیں: حماس

    امریکہ و اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں بدلنے والی نہیں: حماس

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فلسطین کے سلسلے میں کوئی بھی سیاسی راہ حل تسلیم نہیں کریں گے اور انکی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۸ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS