SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا

    صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹

    صیہونی حکومت کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر گلعاد بیران نے فلسطینی استقامت کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں اپنے میزائلی دفاعی سسٹم کے کمزور ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت، حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بری طرح خوفزدہ

    صیہونی حکومت، حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بری طرح خوفزدہ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت، اگلی جنگ میں حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بیحد خوفزدہ ہے۔

  • حماس کے رہنما کا بڑا بیان، اسرائیل سے اگلی جنگ ویسٹ بینک میں ہوگی

    حماس کے رہنما کا بڑا بیان، اسرائیل سے اگلی جنگ ویسٹ بینک میں ہوگی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے اگلی جنگ ویسٹ بینک میں ہو گی۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہوئے اجلاس کے شرکاء کو گرفتار کیا جائے: عراقی عدلیہ

    صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہوئے اجلاس کے شرکاء کو گرفتار کیا جائے: عراقی عدلیہ

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    عراقی کردستان کے شہر اربیل میں صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہونے والے اجلاس پر عراق کی حکومت عدلیہ اور مختلف جماعتوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا جبکہ ہے عراقی عدلیہ نےمذکورہ اجلاس میں شرکت کرنے والوں کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے۔

  • امریکی ڈالر، صیہونی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتے: حماس

    امریکی ڈالر، صیہونی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتے: حماس

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳

    حماس کا کہنا ہے کہ صہیونیوں کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ایک ارب امریکی ڈالر کی امداد بھی ان کے لیے کام نہیں آئے گی۔

  • حماس اور صیہونی حکومت میں قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو

    حماس اور صیہونی حکومت میں قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱

    فلسطین کے ایک باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو اطلاع دے دی ہے کہ وہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ وہ اہم چیلنجز یعنی ایران اور حزب اللہ پر اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام

    فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶

    فلسطین کے جہادی گروہوں نے صیہونی جیل سے فرار کرنے والے دو دیگر فلسطینی قیدیوں کی صیہونیوں کے ہاتھوں دو بارہ گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ہرممکن طریقے سے فرار ہونے والے چھے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا جائے گا۔

  • سرنگ کھود کر صیہونی جیل سے نکلنے والے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرا لیں گے: حماس

    سرنگ کھود کر صیہونی جیل سے نکلنے والے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرا لیں گے: حماس

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴

    حماس نے ’جلبوع‘ جیل سے آزادی کی سرنگ کھود کرنکلنے والے فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاری پر کہا ہے کہ صیہونی قیدیوں کی رہائی کے آئندہ معاہدوں میں یہ قیدی رہا ہو جائیں گے۔

  • ایک ہزار تین سو اسی فلسطینی قیدی حق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کریں گے

    ایک ہزار تین سو اسی فلسطینی قیدی حق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کریں گے

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴

    فلسطین کے ایک ہزار تین سو اسی قیدی، غاصب اسرائیل کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کی تیاری کر رہے ہیں اور یہ بھوک ہڑتال جمعے کے روز سے شروع ہوگی۔

  • صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه

    صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۱۰ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS