-
فلسطین کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیاں نہیں بدلتیں: حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتوں کی تبدیلی سے فلسطینیوں کے سلسلے میں انکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
-
اسرائیل کا ایک ہفتے میں تیسرا ڈرون سرنگوں، حماس نے پیشرفتہ ٹکنالوجی سے گرایا، صیہونی ذرائع کا اعتراف
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰فلسطینی گروہوں نے غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
فلسطینی رہنما کی شہادت پر حماس کا سخت رد عمل
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲فلسطین کی اسلامی مقاومتی تحریک حماس نے اپنے رہنما محمد ابونجم کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری غاصب صیہونی حکومت پر عائد کی۔
-
فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
ترکی اسرائیل سے دوستی کو بے تاب، تل ابیب نے شرط رکھی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴استبنول میں حماس کے دفتر کو بند کرنے کی شرط پر اسرائیلی سفیر کو انقرہ بھیجا جائے گا۔
-
انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور حکام آئندہ انتخابات کو کامیاب بنانے کے لئے اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردیں گے۔
-
قومی اتحاد، صیہونی سازشوں سے مقابلے کا واحد راستہ: فلسطینی تنظیمیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹فلسطینی رہمناؤں نے ایک متحدہ قومی اسٹریٹیجک کے حصول کے لئے ہمہ گیر استقامت اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کی قومی وحدت کی حمایت کا مطالبہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطین میں الیکشن کے بارے میں ایران اور کچھ دیگر ممالک کو ہنیہ کا خط
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے ایران اور کچھ دیگر ممالک کے سربراہوں کے نام ایک خط میں فلسطین میں قومی آشتی کے قیام اور انتخابات کے انعقاد کی بات کہی ہے۔