-
حماس نے کشنر اور بلیئر کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶فلسطین کی تحریک فتح کی ایکزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ تحریک حماس نے امریکی صدر کے مشیر اور برطانیہ کے سابق وزیر اعظم کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔
-
فلسطینیوں کے قومی اتحاد کے خلاف دباؤ بے سود ہے: تحریک حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے قومی اتحاد کی راہ میں روڑے اٹکانے اور بیرونی دباؤ سے مقصد کے حصول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
حماس نے مذاکرات کی امریکی پیشکش مسترد کر دی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مذاکرات کی امریکی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت و استقامت کو اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳اسرائیل کی جیل میں قید 40 فلسطینوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
ماسکو، فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا: حماس
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲فلسطین کی تحریک حماس کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی ماسکو کرے گا۔
-
دمشق میں تحریک فتح اور عوامی محاذ کے نمائندوں کی ملاقات
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷فلسطین کی تحریک فتح اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے دمشق میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صیہونیوں سے دوستی بڑی غلطی ہے: فلسطینی رہنما
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸تہران میں فلسطین کے ناظم الامورمحمد مصطفی جہیر اور حماس کے نمائندے خالد قدومی نے فلسطینی بچوں کے ساتھ یک جہتی کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں، یورپ کو نا قابل اعتماد قرار دیا اور ساتھ ہی صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحدہ مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اپنی اہلیت کھو چکے ہیں: پی ایل او
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سلسلے میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
حماس - الفتح مذاکرات تعمیری رہے ہیں: اسماعیل ہنیہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰حماس کے سربراہ اسماعیلی ہنیہ نے الفتح تحریک ساتھ ہونے والے مذاکرات کو جامع بات چیت کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت کا باعث: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کو فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت اور فلسطینی گروہوں کے ایک دوسرے سے مزید قریب ہونے کا باعث قرار دیا۔