SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حماس

  • ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کونسل کے سربراہ سے ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کونسل کے سربراہ سے ملاقات

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی.

  • فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو

    فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳

    فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔

  • فلسطینی تارکین وطن کی واپسی اسرائیل کی شکست کی علامت؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف

    فلسطینی تارکین وطن کی واپسی اسرائیل کی شکست کی علامت؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱

    شمالی غزہ کی جانب فلسطینی تارکین وطن کی واپسی کا عمل اس قدر عظمت کے ساتھ انجام پا رہا ہے کہ خود صیہونی ذرائع ابلاغ بھی اس کی تصاویر کو نشر کرنے اور جنگ میں حماس کی حتمی کامیابی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • ایران کے وزیرخارجہ کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات

    ایران کے وزیرخارجہ کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ

    کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴

    حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے غزہ جنگ میں اپنے کمانڈر انچیف محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی ہے

  • ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

    شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    جنگ بندی کے بارہویں روز بھی شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پچاس فلسطینی قیدیوں کے عوض ایک اور صیہونی قیدی  رہا

    پچاس فلسطینی قیدیوں کے عوض ایک اور صیہونی قیدی رہا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    فلسطینی تنظیم حماس کے فوجی بازو عز الدین القسام بریگیڈ نے آج پچاس فلسطینی قیدیوں کے عوض ایک اور صیہونی قیدی آزاد کر دیا ہے۔

  • غزہ میں پناہ گزینوں کی واپسی صیہونی حکومت کی شکست کی علامت ہے؛ حماس

    غزہ میں پناہ گزینوں کی واپسی صیہونی حکومت کی شکست کی علامت ہے؛ حماس

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸

    حماس کے سینئر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی، صیہونیوں کی سب سے بڑی شکست کی علامت ہے۔

  • غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مجاہدین سے محبت کا اظہار + ویڈیو

    غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مجاہدین سے محبت کا اظہار + ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴

    فلسطینیوں کے گھروں پر واپسی کے دوران بچوں نے القسام بریگیڈ کے مجاہدین سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت کو لگام دینے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا ہماہنگ اقدام ہے: اسپیکر قالیباف
    صیہونی حکومت کو لگام دینے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا ہماہنگ اقدام ہے: اسپیکر قالیباف
    ۴ hours ago
  • غزہ کے لئے امدادی بحری بیڑے پر پھر صیہونی حکومت نے ڈرون حملہ کیا
  • نیپال کے بعد اب فرانس میں آشوب، پر تشدد مظاہروں کا آغاز
  • پاکستان: وزیر اعلی خیبرپختوانخوا کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
  • نیپال میں اقتدار فوج کے ہاتھوں میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS