SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • فلسطینی قیدی کی اسرائیلی جیل میں شہادت

    فلسطینی قیدی کی اسرائیلی جیل میں شہادت

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱

    ایک فلسطینی قیدی اسرائیل کی جیل میں حکام اور ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے شہید ہو گیا۔

  • ایران فلسطین کے تئیں انسانی، اسلامی اور انقلابی فرائض انجام دیتا رہے گا: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران فلسطین کے تئیں انسانی، اسلامی اور انقلابی فرائض انجام دیتا رہے گا: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسے جعلی و غاصب صیہونی حکومت کے شر سے نجات دلانے کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔

  • ناپاک صیہونی منصوبے عرب ممالک کے اختلافات کا نتیجہ ہیں: حماس

    ناپاک صیہونی منصوبے عرب ممالک کے اختلافات کا نتیجہ ہیں: حماس

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کے لئے جامع قومی منصوبے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کل رات غزہ پٹی پر بمباری کی۔

  • ایران فلسطینیوں کا سچا حامی ہے، نمائندہ حماس

    ایران فلسطینیوں کا سچا حامی ہے، نمائندہ حماس

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷

     تہران میں حماس کے نمائندے ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت ہی واحد راستہ ہے۔

  • حماس اور الفتح کےمشترکہ بیان کا وسیع خیرمقدم

    حماس اور الفتح کےمشترکہ بیان کا وسیع خیرمقدم

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی تنظیموں کے مابین آپسی اتحاد و یکجہتی میں اضافہ

    غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی تنظیموں کے مابین آپسی اتحاد و یکجہتی میں اضافہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    فلسطینی کی استقامتی تحریکوں کے سینیئر ارکان نے غرب اردن پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے کی غرض سے حماس اور الفتح تحریک کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • فتح اور حماس کے اتحاد سے اسرائیل پر کپکپی طاری ہو گئی

    فتح اور حماس کے اتحاد سے اسرائیل پر کپکپی طاری ہو گئی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱

    فتح و حماس کے اتحاد نے اسرائیل پر کپکپی طاری کردی ہے۔

  • غرب اردن میں عوامی استقامت کو فعال کئے جانے پر فتح کی تاکید

    غرب اردن میں عوامی استقامت کو فعال کئے جانے پر فتح کی تاکید

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳

    غاصب صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف سبھی فلسطینی تنظیموں نے متحد ہو کے مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے جن میں وہ فلسطینی گروہ بھی شامل ہیں جو سازباز کے عمل کے حامی رہے ہیں۔ دوسری طرف غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب حکومتوں کے تعاون میں توسیع کی خبریں مل رہی ہیں۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا اسٹرٹیجک غلطی ہے: ایرانی اسپیکر

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا اسٹرٹیجک غلطی ہے: ایرانی اسپیکر

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بعض فریقین کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت سے تعلقات کو معمول پر لانے کو اسٹرٹیجک غلطی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS