-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷فلسطین کے استقامتی گروہوں نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی شہادت سے استقامتی محاذ ہرگز کمزور نہیں ہوگا اور استقامتی محاذ دشمنوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
حماس کی جانب سے نئے میزائلوں کا تجربہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ کرنے کے لئے غزہ میں کئی میزائلوں کا تجربہ کیا ہے
-
حماس بتیس سال کی ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے ہفتے کے روز غزہ میں نہایت باوقار اور پر شکوہ انداز میں اپنی بتیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
کیا امریکا کے خلاف علاقے میں شروع ہونے والی ہے نئی جنگ؟
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰تقریبا ایک مہینہ پہلے شام کے صدر بشار اسد نے رشا ٹو ڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ امریکا کے ساتھ جنگ نہیں کر سکتے جو شام کے تیل کے کنوؤں پر قبضہ کئے ہوئے لیکن وہ عراق کی طرح شام سے امریکا کو نکالنے کے لئے مزاحمت کے محاذ کا سہارا ضرور لے سکتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (دوسرا حصہ)
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳امریکا و اسرائیل اس خام خیالی کا شکار ہیں کہ اس وقت ایران بہت کمزور پوزیشن میں ہے خاص طور پر اس ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے بعد جو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہوئے تھے،(ایران کے بعض شہروں میں عوام نے پر امن مظاہرے کئے تھے لیکن اغیار سے وابستہ بلوائی عناصر نے عوام کے ان مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کردیا-) ۔ اس کے علاوہ عراق میں بھی بیرونی طاقتوں سے وابستہ، نقاب پوش عناصرکےمظاہرے ہو رہے ہیں، امریکا ان مظاہروں سے مزید فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ طویل المدت جنگ بندی ممکن نہیں: حماس
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت غاصب ہے اور غاصب حکومت کے ساتھ طویل المدت جنگ بندی ممکن نہیں ہے۔
-
اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟ اسرائیل کے خلاف اگلی جنگ کیسی ہوگی؟ (دوسرا حصہ)
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰اسرائیلی اخبار یدیعوت احارنوت نے لکھا کہ اسرائیل پر متعدد جاسوس طیاروں کے حملے کے بعد اسرائیلی فوج و ٹکنالوجی کمپنیوں کو حزب اللہ اور حماس کی جانب سے ممکنہ ڈرون حملے سے محفوظ رکھنے کی ٹکنالوجی تلاش کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ اخبار نے لکھا ہے کہ سیکڑوں ڈرون طیارے ایک ساتھ حملہ کریں گے تو حالات بہت ہی خوفناک ہوں گے۔
-
اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟ اسرائیل کے خلاف اگلی جنگ کیسی ہوگی؟ (پہلا حصہ)
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا کہ فلسطین کے ڈرون،ہمارے لئے نیا خطرہ ہیں۔
-
امریکہ فلسطین پراسرائیلی قبضے کے جرم میں برابرکا شریک ہے: حماس
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶حماس کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔