-
فلسطین کی تحریک مزاحمت کی مکمل کامیابی تک ایران کی حمایت
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینوں کی تحریک مزاحمت کی مکمل کامیابی تک اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت جاری رہے گی۔
-
فلسطین کی بهرپور حمایت جاری رکهنے پرزور
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
-
حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج ایک پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔آپ نے فرمایا کہ یہ جو سید حسن نصر اللہ مسج الاقصیٰ میں نماز پڑھنے کی بات کرتے ہیں، یہ ہمارے لئے ایک ایسی آرزو ہے جس کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے۔
-
فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایران کی خارجہ تعلقات کی سٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو ہے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہماری تیاری ایک لمحے کے لئے نہیں رکی ہے ۔
-
سینچری ڈیل پر عمل نہیں ہو سکے گا، تحریک حماس
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی قوم سینچری ڈیل پر ہرگز عمل نہیں ہونے دے گی۔
-
منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
منامہ کانفرنس اور سینچری ڈیل کامیاب نہیں ہو سکتی
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳فلسطین اور لبنان کے علما نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں اپنے ایک اجلاس میں ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مذمت کی ہے- اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیوں حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ سنیچری ڈیل اور منامہ کانفرنس کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
-
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے منامہ کانفرنس کی مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷فلسطینی تنظیموں، فتح، حماس اور جہاد اسلامی نے فلسطینی عوام کے سیاسی امنگوں کو نابود کرنے کے لیے عرب دنیا کی دولت کے استعمال سے متعلق امریکی منصوبے کو عرب ملکوں سے باج کی وصولی کا انتہائی حقارت آمیز حربہ قرار دیا ہے۔