-
سینچری ڈیل بیت المقدس کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
-
سینچری ڈیل منصوبے کی مخالفت میں فلسطینی قوم متحد
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ موقف اپنا رکھا ہے۔
-
تحریک مزاحمت فلسطینی عوام کے دفاع کا مضبوط حصار ہے، حماس
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزاحمتی قوتیں سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند پوری طاقت اور دانشمندی کے ساتھ فلسطینی قوم کا دفاع کرتی رہیں گی۔
-
عرب ممالک بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کریں، حماس کی اپیل
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے عرب لیگ کے رکن ملکوں سے بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجدالاقصیٰ کی بے حرمتی پر مسلمانوں کا احتجاج
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶اسرائیلی فوج کی مدد سے سیکڑوں یہودی آباد کار مسجدالاقصیٰ کے صحن میں داخل ہوگئے جہاں مسلمان نماز پڑھ رہے تھے۔
-
امریکہ بیت المقدس کا مستقبل تبدیل نہیں کر سکتا، تحریک حماس
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ بیت المقدس کا مستقبل تبدیل نہیں کر سکتا۔
-
حماس کی عرب ملکوں سے بحرین اجلاس کے بائیکاٹ کی اپیل
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کے حوالے سے بحرین میں ہو نے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
-
اسرائیل کی پسپائی اور جنگ بندی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے جنگ بندی پر مجبور ہو گئی ہے۔
-
غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
-
اسرائیلی جنرل کا حماس کی طاقت کا اعتراف
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱ایک اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کی میزائل طاقت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زندگی کو مفلوج کر سکتی ہے۔