-
حماس کی سعودی عرب پر کڑی تنقید
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
-
سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی حماس کی جانب سے مذمت
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶فلسطین کے مختلف قومی و اسلامی گروہوں نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے سے متعلق امریکی وزارت خزانہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل فلسطینیوں کا رد عمل
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی امریکی بلیک لسٹ میں شامل کرنے پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکی صدراورنائب صدر کی تصویریں نذرآتش
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔
-
قیدی کی شہادت پر حماس کا شدید ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کو کینسر میں مبتلا فلسطینی قیدی کی شہادت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
امریکی نائب صدرمائیک پنس ناپسندیدہ شخصیت
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی نائب صدرمائیک پنس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کے دورے کو مسترد کردیا ہے۔
-
حماس کی میزائلی توانائی
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے حماس کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔