-
حماس نے اپنی تیسویں سالگرہ منائی ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج ۱۴ دسمبر کو غزہ پٹی کے ’’الکتیبہ‘‘ میدان پر اپنی تیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینی عوام نے پر جوش شرکت کی۔
-
حماس کے یوم تاسیس میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر منعقدہ تقریب میں شرکت کر کے حماس کے قیام کی تیسویں سالگرہ کا جشن منایا۔
-
امریکی اور صیہونی منصوبے کے مقابلے میں عالم اسلام کی استقامت پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ فلسطینی گروہ اور عالم اسلام کو چاہئے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کے ناپاک منصوبوں کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوں۔
-
غزہ کی شیردل خواتین ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸آزاد فلسطین کے علاقے غزہ پٹی میں مزاحمتی تنظیم حماس سے وابستہ خواتین کی جنگجو یونٹ نے اپنی دفاعی آمادگی کو بتانے کے لئے غزہ کی سڑکوں پر پریڈ کی۔
-
امریکی اقدام کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا ہر طرح سے عملی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔
-
مسلح جدوجہد ترک نہیں کریں گے، حماس
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیل کے خلاف مسلح جدوجہد ترک کرنے سے انکار کر دیا۔
-
واشنگٹن کی شرط پر حماس کا ردعمل
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴فلسطین کی تحریک حماس نے واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر دوبارہ کھولنے کے لئے امریکہ کی شرط کو فلسطینی قوم کو جارحیت کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام کی روک تھام کئے جانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
-
عرب لیگ کے بیان پر فلسطینیوں کا شدید ردعمل
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی قوتوں کے اتحاد نے کہا ہے کہ عرب لیگ کے اجلاس کا حالیہ بیان صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی مفت خدمت اور عربوں کی سرکاری پالیسیوں کے لئے باعث ننگ و عار ہے کیونکہ اس بیان میں مزاحمتی قوتوں کی حمایت کرنے کے بجائے انہیں دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
-
استقامت ایک تہذیب میں تبدیل ہوگئی ہے، حماس
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینی عوام کی ایک تہذیب اور کلچر میں تبدیل ہوچکی ہے۔
-
فلسطین کے تمام علاقوں کی آزادی تک جدوجہد جار رکھنے پر حماس کی تاکید
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹فلسطینی قیدیوں سے متعلق تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے صرف اکتوبر کے مہینے میں پانچ سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔