-
سعودی وزیر خارجہ کے موقف پر حماس کا سخت ردعمل
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو عالمی قوانین اور عرب اور اسلامی موقف کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر حماس کی تاکید
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ تحریک حماس، ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ایران: فلسطینی عوام کی حمایت پرتاکید
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
-
حماس کے خلاف صیہونی فوج کے جارحانہ عزائم
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴صیہونی فوج نے اپنے جارحانہ عزائم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔
-
فلسطینیوں کے مطالبات کی منظوری، باطل پر حق کی فتح
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے مطالبات کی منظوری کو باطل پر حق کی فتح قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ اور محمود عباس کے سمجھوتے تحریک مزاحمت کے لئے نافذالعمل نہیں، حماس
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے محمودعباس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہر طرح کے معاہدے کو مسترد کرد یا ہے
-
اسماعیل ہنیہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵اسماعیل ہنیہ، خالد مشعل کی جگہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ منتخب کئے گئے ہیں۔
-
فلسطینی انتظامیہ کو تحریک حماس کا انتباہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کے لئے کسی بھی قسم کے اقدام پر فلسطینی انتظامیہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوم الارض کی مناسبت سے فلسطین کی تحریک حماس کا بیان
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے یوم الارض کی مناسبت سے اپنے بیان میں فلسطینی علاقوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی جانب سے فلسطينی رہنما كے قتل كی مذمت
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴لبنان كی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے حماس كے رہنما 'مازن فقہا' كے قتل کی شديد مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ غاصب صہيونی حکومت اس حملے ميں ملوث ہے۔