-
غزہ اور رام اللہ کے خلاف سازشوں کے بارے میں انتباہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹غز ہ اور رام اللہ کے خلاف علاقائی سطح پر سازشوں کی بابت حماس نے شدید انتباہ دیا ہے۔
-
امن کا کوئی بھی منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکتا: حماس
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ناجائز مطالبات کے نتیجے میں مشرق وسطی میں قیام امن کا کوئی بھی منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا۔
-
فلسطینی مجاہدین اسرائیلی حملے کا سخت جواب دیں گے: حماس
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین صیہونی حکومت سے نہیں ڈرتے-
-
ایران نے فلسطینی کاز کی سب سے زیادہ حمایت کی ہے: حماس
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک میں ایران نے سب سے زیادہ فلسطینی کاز کی حمایت کی ہے۔
-
تحریک انتفاضہ کا دائرہ مزید پھیلایا جائے: حماس کی اپیل
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے تحریک انتفاضہ کا دائرہ بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی پر فلسطینی تنظیموں کا ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳حماس اور دیگر مزاحمتی فلسطینی تنظیموں نے اس شہادت پسندانہ کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے ، اس کو صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا جواب اور انتفاضہ قدس کے جاری رہنے کا ثبوت قرار دیا ہے
-
غزہ کی بندرگاہ اور ہوائی اڈہ کھولے جانے پر زور
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور بندرگاہ کو کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تحریک حماس کی، ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶تحریک حماس کے رہنما موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ حماس اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتی ہے-
-
حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں کی جانب سے فرانسیسی منصوبے کی مخالفت
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی جانب سے فرانسیسی امن منصوبے کی موافقت کو ان کا ذاتی فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
مزاحمت کے راستے پر واپس آجاؤ، حماس کی الفتح سے اپیل
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الفتح تحریک سے مزاحمت کے راستے پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔