-
سرزمین فلسطین کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی: حماس
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی حماس کے سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے سرزمین فلسطین کی مکمل آزادی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تحریک حماس نے داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
-
عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ بڑھائے، حماس کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴غزہ پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت کا نیا دور شروع ہونے پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی برادری سے غزہ کی ابتر صورت حال کا خاتمہ کرنے کے لئے موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحریک حماس کی صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
تحریک حماس کا عالمی برادری سے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بین الاقوامی برادری سے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈال کرغزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرائے
-
فلسطینی مجاہدین صیہونی فوج کےحملوں کا بھرپور جواب دیں گے: تحریک حماس
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین صیہونی فوج کےحملوں کا بھرپور جواب دیں گے-
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
حماس کے ایک سینئر رہنما پندرہ سال بعد جیل سے رہا
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما پندرہ سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا ہوگئے ہیں-
-
مسئلہ فلسطین کو ترجیحات میں رکھنے کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹حماس نے امت اسلامیہ سے مسئلہ فلسطین کو اپنی ترجیحات میں قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس اور حزب اللہ کے عہدیداروں کے درمیان ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیاسی امور کے عہدیداروں نے ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔