SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی بابت حماس کا انتباہ

    غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی بابت حماس کا انتباہ

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی مخالف کارروائی کی ذمہ داری حماس نے قبول کر لی

    صیہونی مخالف کارروائی کی ذمہ داری حماس نے قبول کر لی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶

    حماس نے بیت المقدس میں ہونے والی صیہونیت مخالف حالیہ کارروائی کی ذمہ داری قبول کرلی۔

  • محمود عباس کے موقف پر حماس کی نکتہ چینی

    محمود عباس کے موقف پر حماس کی نکتہ چینی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے تحریک انتفاضہ کے بارے میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کے موقف کی مذمت کی ہے۔

  • عالم اسلام سے تحریک حماس کی اپیل

    عالم اسلام سے تحریک حماس کی اپیل

    Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالم اسلام سے بیت المقدس کے تحفظ کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • تحریک حماس نےصیہونی جیلوں سے سبھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے

    تحریک حماس نےصیہونی جیلوں سے سبھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے

    Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے صیہونی جیلوں سے سبھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے

  •    فلسطین: محمود عباس کے یکطرفہ اقدامات

    فلسطین: محمود عباس کے یکطرفہ اقدامات

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶

    انتظامیہ کے سربراہ نےسیاسی لحاظ سے اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے مقصد سے اپنے یکطرفہ اقدامات جاری رکھتے ہوئےاعلی آئینی عدالت قائم کرنے کی اطلاع دی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے خلاف حماس کی کارروائی

    صیہونی فوجیوں کے خلاف حماس کی کارروائی

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰

    حماس نے دو صیہونی فوجیوں کے زندہ اور دو صیونی فوجیوں کی لاشوں کے اپنی تحویل میں ہونے کی تصاویر جاری کردی ہیں ۔

  • مصر کے وزیر داخلہ کا الزام بے بنیاد ہے: اسماعیل ہنیہ

    مصر کے وزیر داخلہ کا الزام بے بنیاد ہے: اسماعیل ہنیہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مصر کے وزیر داخلہ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

  • صیہونیوں کے مقابلے کے لئے فلسطینی مزاحمت پوری طرح تیار ہے: اسماعیل ہنیہ

    صیہونیوں کے مقابلے کے لئے فلسطینی مزاحمت پوری طرح تیار ہے: اسماعیل ہنیہ

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۴

    فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کے ممکنہ حملوں اور دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں-

  • جمعہ کو ہونے والے مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں: حماس کی فلسطینیوں سے اپیل

    جمعہ کو ہونے والے مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں: حماس کی فلسطینیوں سے اپیل

    Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعے کے روز غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۰ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS