-
اسرائیلی جرائم کا جواب دیا جائے گا: حماس و جھاد اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے انتفاضہ قدس جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے-
-
ایران نے سعودی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرنے کے لئے نہیں کہا: حماس
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران نے حماس سے سعودی حکومت کے خلاف موقف اپنا نے کو کہا ہے
-
صیہونی دشمن سے جنگ کے لئے بے شمار مجاہدین تیار
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن کے ساتھ آئندہ جنگ کے لئے دسیوں ہزار مجاہد تیار ہو رہے ہیں-
-
حماس اور حزب اللہ دہشتگرد گروہ نہیں : روس
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵روس نے حزب اللہ اور حماس کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مخالفت کی ہے-
-
ترکی کی حکومت نے تحریک حماس کے رہنما صالح عاروری کو اپنے ملک سے نکال دیا
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴ترکی کی حکومت نے غاصب صہیونی حکومت کو خوش کرنے کے لیے تحریک حماس کے ایک رہنما کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
عالم اسلام انتفاضۂ قدس کی حمایت کرے، اسماعیل ہنیہ کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر حماس کا ردعمل، انقرہ سے اپنا موقف واضح کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے دو طرفہ تعلقات میں توسیع سے متعلق اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنے موقف کا باضابطہ اعلان کرے۔
-
انتفاضہ قدس نے صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنا دیا: اسماعیل ہنیہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵تحریک حماس کے مرکزی رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ انتفاضہ قدس نے مسجد الاقصی کو زمان و مکان میں تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
جان کیری کا بیان بے شرمی کی انتہا ہے: حماس کے سینئر رہنما ابو مرزوق
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۹تحریک حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کا جانبدارانہ بیان بے شرمی کی انتہا ہے-
-
تحریک حماس نے ایران کی حمایت کی قدر دانی کی ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۲لبنان میں تحریک حماس کے نمائندے نے حماس اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کو سراہا ہے