-
روس ، حزب اللہ اور حماس کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲روس نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہیں
-
شہدائے انتفاضہ کی تعداد اناسی ہوگئی
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۵نئی تحریک انتفاضہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اناسی ہوگئی۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۵فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطینیوں سے جمعہ کے روز صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ اسرائیل کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے، حماس
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے حکومت امریکہ کو اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
جہاد اور استقامت ہی فلسطینیوں کے درمیان وحدت کی بنیاد
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳حماس کے ایک رہنما نے القدس کی تحریک انتفاضہ کو روکنے کی غرض سے کی جانے والی کسی بھی قسم کوشش کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے مواقف کی قدردانی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی آمادگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت، غاصب صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری ہیں
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴ایران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات بدستور جاری ہیں۔
-
حماس کی طرف سے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی حمایت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی تشکیل کی حمایت کی ہے-
-
اسرائیلی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے: حماس
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کا ایک بغیر پائلٹ کا جاسوس طیارہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔