-
صیہونی حکومت کو غزہ میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں: حماس
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۱صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے حماس نے تاکید کی کہ غاصب حکومت کو غزہ پٹی میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
-
مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی؛ حماس کا اعلان
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی اور ہم ہر صورت حال کے لئے تیار ہيں۔
-
گیند غاصب صیہونیوں کے کورٹ میں ہے، حماس
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند اب قابض حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کے ذریعے فلسطینیوں کی آواز دبانا چاہتے ہیں۔
-
حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵حماس نے ایک بیان جاری کرکے مزید ایک صیہونی قیدی کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے دور کے مذاکرات شروع؛ حماس
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بدھ کے روز غزہ میں فائر بندی کے مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گيا۔
-
حماس کا اپنی شرطوں پر باقی رہنے کا عزم؛ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ صیہونی قیدی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی رہا ہو سکتے ہيں۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت پر تحریک استقامت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، 2 فلسطینی شہید
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔