-
جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے، 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
اگلے مورچوں پر موجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشار اور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف، خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد متعدد کارخانے بند ہوگئے ہیں اور کمپنیاں یہاں سے جانے لگی ہیں۔
-
طوفان سے آزادی تک
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔
-
القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کےلیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی قیدی رہا نہیں ہوں گے۔
-
حماس کے دفتر میں اعلیٰ ایرانی حکام کی حاضری
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر شہید یحییٰ سنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حماس کے دفتر میں صدر ایران کی حاضری + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹صدر مملکت مسعود پزشکیان نے آج منگل کو تہران میں واقع حماس کے دفتر میں حاضر ہوکر تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی کو یحیی السنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی
-
مرد شجاع اور مجاہد شہید یحیی السنوار
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۱فوٹوگیلری