-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے اردن کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے دارالحکومت امان اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کا ایوارڈ شہید اسماعیل ہنیہ کے نام
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت ، استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے جرائم کے زیرعنوان اسلامی انسانی حقوق کے آٹھویں دور کا ایوارڈ تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دیا گیا۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی ہلاک متعدد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱فلسطینی استقامت کی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ شہر تل ابیب کے قریب حولون علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی ، صیہونی حکومت کے فوجی و سیکورٹی اداروں کے منھ پر طمانچہ ہے۔
-
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۲اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو دہشتگرد اسرائیل نے کیسے کیا شہید؟ آئی آر جی سی کی رپورٹ میں ہوا خلاصہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے نوٹیفیکیشن نمبر 3 میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی تقریباً 7 کلو گرام کے وار ہیڈ کے ساتھ ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پراجیکٹائل کو مہمانوں کی رہائش کے علاقے کے باہر سے فائر کرکے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ایک زوردار دھماکہ بھی ہوا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی آخری وصیت کیا تھی؟
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اپنی شہادت سے دو روز قبل فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے دنیا والوں سے غزہ کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔
-
گاڑی پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، القسام بریگيڈ کے کمانڈر سمیت 5 فلسطینی شہید
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷غرب اردن کے شہر طولکرم میں ایک گاڑی پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
فلسطینی رہنماؤں کی شہادت سے فلسطینی قوم کا عزم و ارادہ اور زیادہ مضبوط و مستحکم ہو گا: خالد مشعل
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸فلسطین کی تحریک حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے تاکید کی ہے کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم سے متعلق ہے اور فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر بنی غاصب و جعلی صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوے مسترد، حماس
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوؤں اور پروپیگنڈے کو مسترد کیا ہے۔