-
شہید ہنیہ کی شہادت کو لے کر سپاہ نے جاری کیا اہم بیان، سوشل میڈیا پر دشمنوں کے ذریعے پھیلائی جا رہی ہیں جعلی اور جھوٹی خبریں
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۸آئی آر جی سی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے ایک باخبر ذریعے نے تسنیم کے رپورٹر کو بتایا: وہ متن جو کچھ ورچوئل گروپس اور اکاؤنٹس میں "شہید ہنیہ کی شہادت سے متعلق آئی آر جی سی انٹیلی جنس رپورٹ" کے عنوان سے شائع ہوئی ہیں، وہ مکمل طور پر من گھڑت اور سراسر جھوٹ ہے۔
-
استقامتی محاذ کے عظیم مجاہد اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ کل جمعرات کو تہران میں ہوگی۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تہران میں واقع فلسطین اسکوائر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
دہشتگرد صیہونیوں کو اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملہ کرنے والوں کو پچھتانے پر مجبور کریں گے۔
-
ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کے لیے کرمانشاہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور زوردار نعرہ لگاتے ہوئے زبردست طریقے سے مظاہرہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر عالمی ردعمل
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ کی تہران میں ہوئی شہادت پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲شہید اسماعیل ہنیہ نے اپنی پوری زندگی صیہونی قبضے کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے گزاری اور آخرکار انھوں نے اپنی دیرینہ آرزو شہادت کو پا لیا۔