-
اسرائیل نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰صیہونی حکومت کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے صیہونی قیدیوں کی واپسی بتدریج مشکل ہوتی جائے گی مگر یہ کہ حماس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ طے پا جائے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے خلاف سازشوں کی بابت حماس کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی بنا پر خطرے کے سائرن بجنے لگے اور ان انتہا پسند صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔
-
اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کا استقامتی محاذ کے مجاہدین بھر پور جواب دے رہے ہیں۔
-
تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کے نام ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا۔
-
حماس کے مقابلے میں ہماری شکست ہوئی ہے، سابق صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹صیہونی حکومت کے سابق وزير جنگ نے اسلامی استقامتی تحریک حماس سے شکست کا اعتراف کر لیا۔
-
حماس کی سرنگیں اتنی پیچیدہ اور اسرائیل کیلئے پریشان کن کیوں؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳غزہ پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صہیونی فوج، غزہ پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔
-
غرب اردن میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے کہ جس کے بارے میں حماس نے بھی خبردار کیا ہے؟ تماشائی عرب ممالک کی غیرت کو کس نے للکارا؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے صیہونی دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں غیر متوقع اقدامات کا انتظار کرے۔
-
حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے، امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔