-
فلسطینی مجاہدوں نے دہشتگرد اسرائیل کو دن میں تارے دکھا دیئے!
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸غزہ پٹی میں عام شہریوں پر صیہونی فوج کے مسلسل مجرمانہ حملوں کے باوجود، مجاہدین غاصبوں پر کاری ضربیں لگا رہے ہيں اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
-
فلسطین سے آئے شہداء کے نئے اعداد و شمار
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید کئے گئے فلسطینیوں کے تازہ اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کے وقت سے اب تک انتالیس ہزار نوے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
حماس: انروا کو دہشت گرد قرار دینے کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسودہ قرار داد کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے، اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو دہشت گرد کہنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷جنوبی غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹فلسطین کی تحریک حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے کی قدردانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی استقامت کی دلیرانہ جدوجہد کامیاب اور فلسطینیوں کو نصرت الہی نصیب ہوگی: ایران کے نومنتخب صدر
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰منتخب صدر نے تحریک حماس کے سربراہ کی جانب سے مبارکباد پیش کئے جانے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطینیوں کے تمام اہداف پورے ہونے اور بیت المقدس کی آزادی تک اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
غزہ میں قحط اور بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴غزہ پٹی کی مقامی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ قحط پیدا کرنے کی صیہونی حکومت کی پالیسی جاری رہنے کے نتیجے میں ہزاروں مریضوں، بچوں اور عام شہریوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے اور اس کی ذمہ داری امریکہ و صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے تل ابیب کے اطراف کا ہائی وے بند، ٹائر جلائے گئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲صیہونیوں نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے اطراف کا ایک ہائی وے بند کردیا۔