-
حماس اپنے موقف پر قائم، اسرائیل کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت کے جوان ، رفح پر غاصبوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 اسرائیلی فوجی زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔
-
فلسطینی گروہوں کا غاصب صیہونی فوج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸فلسطینی گروہوں نے جارح صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے ممکنہ فوجی حملے کا وہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔
-
واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔
-
امریکہ کا ویٹو عالمی سطح پر اسے اور اکیلا کرے گا، حماس
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴فلسطین کی تحریک حماس اور فلسینی انتظامیہ نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیئے جانے کی مذمت کی ۔
-
پہلی مرتبہ کسی اسلامی ملک نے اسرائیل کا مقابلہ کیا، فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہو گئے: سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا ایکشن جائز اور دفاعی تھا۔
-
ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور پیشرفتہ ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ فطری حق ہے: تحریک حماس
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہےکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے حملے کا بھرپور جواب دیا ہے-
-
صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے، حماس
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے