-
غلط جنگی حکمت عملی اپنانے کی اسرائیلی فوجی افسران کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی افسران کو غزہ جنگ میں غلط ٹیکٹک اختیار کرنے کا اعتراف ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کے تین مزید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کاروں کی مشترکہ کارروائی میں اسرائیل کی پانچ فوجی گاڑیاں تباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰القدس سرایا اور القسام کی مشترکہ کارروائی میں غاصب اسرائیل کی 5 فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایسے حالات میں کہ فلسطینی قوم کی عالمی حمایت کا سسلسلہ جاری ہے، پاکستان کے عوام نے ایک بار پھر ایک بار پیر کے روز شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا
-
حماس: غزہ میں دشمن کو بھاری جانی قیمت چکانی پڑی ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نتین یاہو جنگ غزہ کو اپنی حکومت کا دورانیہ بڑھانے کے لئے طول دے رہے ہیں۔
-
چار دن میں 48 صیہونی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی، تحریک حماس
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی جوابی کارروائیوں میں صیہونی حکومت کے اڑتالیس فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہيں۔
-
کیا غزہ میں اسرائیلی فوج شکست کھا چکی ہے، غزہ سے انخلا کی خبریں؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵غزہ سے اسرائیل کی زمینی افواج کے انخلا کے لیے اسرائیلی فوج کی تیاریوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
خان یونس کی ایک سرنگ میں گھیر کر 5 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰اطلاعات کے مطابق القسام کے مجاہدین نے خان یونس کے مشرق میں ایک سرنگ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو گھیر کر مار دیا ہے۔
-
غزہ کی جنگ طولانی ہوگی، صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے جمعے کی رات اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کاروائی طویل مدت تک جاری رہے گی۔
-
القدس بٹالین: غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ کے علاقے القصاصیب میں غاصب صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا گیا۔