• وادی کشمیر میں سیاحتی میدان میں رونق

    وادی کشمیر میں سیاحتی میدان میں رونق

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • تجارتی خبریں 16 اپریل

    تجارتی خبریں 16 اپریل

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2022

  • صیہونیوں کی طرف سے بے حرمتی کے بعد مسجد الاقصیٰ کی صفائی کرتے فلسطینی۔ ویڈیو

    صیہونیوں کی طرف سے بے حرمتی کے بعد مسجد الاقصیٰ کی صفائی کرتے فلسطینی۔ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴

    آج صیہونی دہشتگردوں نے تمام تر سفاکیت و بہیمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی اور وہاں موجود نمازیوں اور روزہ داروں کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے علاوہ انکے منتشر کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر آنسو گیس کے گولوں اور شوکرز کا استعمال کیا، مسجد کے شیشے توڑے اور وہاں کے سامان کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور حتیٰ بوڑھوں اور خواتین پر بھی رحم نہیں کیا۔ ویڈیو میں صیہونی دراندازی کے بعد فلسطینیوں کو مسجد کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • شیطان بندر+ ویڈیو

    شیطان بندر+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷

    اس کھلندڑے اور شیطان بندر کی شیطانی اور حرکتیں دیکھ کر آپ بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے۔

  • بروسلی گائے سے ملئے+ ویڈیو

    بروسلی گائے سے ملئے+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    گائے تو آپ نے دیکھی ہوگی لیکن بروسلی گائے سے بھی ذرا مل لیجئے۔

  • انہیں کیا کہیں گے آپ؟

    انہیں کیا کہیں گے آپ؟

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    انسان کچھ بھی کر سکتا ہے اور یہ ان نوجوانوں نے ثابت کر دیا۔

  • کمال کا کرتب+ ویڈیو

    کمال کا کرتب+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    مذکورہ نوجوان نے اپنے کرتب سے سب سے حیران کر دیا۔

  • خود کو کمزور نہيں سمجھنا چاہئے+ ویڈیو

    خود کو کمزور نہيں سمجھنا چاہئے+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵

    سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر نے جنگی بھینس کا شکار کر لیا لیکن اس کے ساتھی نے جب اپنے ساتھی کو مصیبت میں دیکھا تو شیر پر ہی حملہ کر دیا۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ کبھی خود کو کمزور نہیں سمجھنا چاہئے۔

  • دل تو بچہ ہے+ ویڈیو

    دل تو بچہ ہے+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱

    گھر میں بچے اکثر ہم سے اپنے ساتھ کھیلنے کو کہتے ہیں، آئیے ان کے ساتھ کھیلا جائے اور گاڑی بنائی جائے۔

  • یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو

    یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    گزشتہ روز افغانستان کے شہر مزارشریف میں کچھ نامعلوم افراد ایک چلتی پھرتی سڑک پر ایک بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ ابھی تک نہ تو مجرموں کی شناخت ہو پائی ہے اور نہ ہی یہ معلوم پو پایا ہے کہ بچے کو کیوں اغوا کیا گیا۔ طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد چوری اور اغوا کے واقعات میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ بعض وارداتوں میں خود طالبان کے عناصر بھی دخیل پائے گئے ہیں۔