-
ماه رمضان میں کراچی کے بازار میں ایرانی کهجوروں کی دهوم
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
کھیل کے دوران افطار+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴رمضان کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھ رہے ہيں۔
-
کیا اربیل کے اس خوبصورت منظر کو آپ نے دیکھا؟
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶ایران میں بہار کا موسم ہے اور ہر طرف فضا میں دلکش مناظر نطر آ رہے ہیں۔ یہ ویڈیو ایران کے ایک صوبہ اربیل کے ایک گاوں کا ہے۔
-
موسم بہار میں فریدن گاؤں کا دلکش نظارہ+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶ویسے تو ایران میں بہت خوبصورت مناظر ہیں لیکن فریدن گاؤں کی اپنی ہی الگ خصوصیت ہے۔
-
ویل اسمتھ کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑا+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۵ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ویل اسمتھ کو 10 سال کے لئے آسکر پروگرام میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
دوستی یا مہربانی+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ویڈیو نے صارفین کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔
-
امریکا میں بے گھر افراد کا درد+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶امریکا دوسرے ممالک میں مداخلت تو کر رہا ہے لیکن اسے اپنے گھر کے اندر کیا ہو رہا ہے وہ دکھائی نہیں دیتا۔
-
جنین کیمپ سے اسرائیلی فوجی پسپائی پر مجبور
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۴فلسطینیوں کے استقامتی آپریشنز کامیاب ہوئے اور صیہونی فوجی جنین کے علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
تجارتی خبریں 9 اپریل
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2022
-
عین الاسد امریکی اڈے پر حالیہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں واقع عین الاسد نامی امریکی فوجی اڈے پر جمعے کے روز دو راکٹوں اور دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا۔ عراق کے اس سکیورٹی ذریعے کے مطابق عین الاسد فوجی اڈے میں تعینات دفاعی سسٹم نے ان حملوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک ڈرون تباہ ہو گیا جبکہ دوسرا ڈرون عین الاسد ایربیس پر جا گرا۔