امریکا میں بے گھر افراد کا درد+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i403683-امریکا_میں_بے_گھر_افراد_کا_درد_ویڈیو
امریکا دوسرے ممالک میں مداخلت تو کر رہا ہے لیکن اسے اپنے گھر کے اندر کیا ہو رہا ہے وہ دکھائی نہیں دیتا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶ Asia/Tehran

امریکا دوسرے ممالک میں مداخلت تو کر رہا ہے لیکن اسے اپنے گھر کے اندر کیا ہو رہا ہے وہ دکھائی نہیں دیتا۔

امریکا میں بے گھر افراد کے خیمے پولیس نے اکھاڑنے شروع کر دیئے تو انہوں نے احتجاج شروع کر دیا۔