• ایرانی مسلح افواج کی طاقت کا نیا پہلو+ ویڈیو

    ایرانی مسلح افواج کی طاقت کا نیا پہلو+ ویڈیو

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح زمینی فوج نے اپنی فوجی مشقوں کے دوران طاقت کا مظاہرہ پیش کیا اور دشمن کے اہداف کو نشانہ بنایا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2021

  • تجارتی خبریں 29 دسمبر

    تجارتی خبریں 29 دسمبر

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2021

  • امریکہ میں کورونا ٹیسٹنگ کی ہوڑ۔ ویڈیو

    امریکہ میں کورونا ٹیسٹنگ کی ہوڑ۔ ویڈیو

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳

    امریکی شہر میلواکی میں کورونا ٹیسٹ کرانے کے لئے کئی کلومیٹر لمبی گاڑیوں کو قطار۔ اس وقت امریکہ کو بڑے پیمانے پر ویکسینیشن ہو جانے کے باوجود ایک بار پھر کورونا کی شدید لہر کا سامنا ہے جبکہ دنیا میں وہ کورونا کیسز اور اسکے باعث ہونے والی اموات کے باعث دنیا میں بدستور پہلے نمبر پر ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 12/ 2021

  • شام کی بندرگاہ پر صیہونی ٹولے کی بمباری۔ ویڈیو

    شام کی بندرگاہ پر صیہونی ٹولے کی بمباری۔ ویڈیو

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵

    گزشتہ شب صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر حملہ کیا جس کے بعد وہاں موجود کئی کنٹینروں میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس حملے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ بندرگاہ کے قریب ایک شہری نے صیہونی ٹولے کے حملے کو کیمرے میں قید کیا ہے۔

  • تجارتی خبریں 27 دسمبر

    تجارتی خبریں 27 دسمبر

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 12/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 12/ 2021

  • ایرانی وزیر کا دورہ عراق، روضۂ کاظمینؑ کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ ویڈیو

    ایرانی وزیر کا دورہ عراق، روضۂ کاظمینؑ کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے روڈ اینڈ اربن ڈیولپمینٹ کے وزیر رستم قاسمی نے اپنے دوری عراق کے دوران فرزند رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضات عالیہ ’کاظمین‘ کے تعمیری منصوبے کا جائزہ لیا۔ اس وقت عراق اداروں اور عوام کے ساتھ ایرانی عوام اور خصوصی مراکز بھی عراق کے روضات اقدس کے تعمیری اور توسیعی منصوبوں میں نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اس وقت وہ کربلا، کاظمین اور سامرا کے روضات عالیات میں سرگرم عمل ہیں۔

  • سوڈان، فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری۔ ویڈیو

    سوڈان، فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶

    سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت خارطوم میں ہوئے ایک وسیع مظاہرے پر سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے ساتھ دھاوا بولا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ ملک میں سیاسی صورتحال کے سدھار کو لے کر عوام میں خاصی بے چینی پائی جاتی ہے جسکے اظہار کے لئے وہ آئے دن سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کرتے ہیں۔ مظاہرین سڑکوں پر تعینات فوجیوں کی بیرکوں میں واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔