-
تجارتی خبریں 23 اگست
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲نشرہونے کی تاریخ 23/ 08/ 2021
-
عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷آسٹریلیائی باشندے اُس وقت حیران ہو گئے جب انہوں نے کم اونچائی پر ایک دیو ہیکل جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا۔ آسٹریلیا سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک امریکی جہاز کو نہایت ماہرانہ انداز میں اونچی عمارتوں کے درمیان سے گزرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
-
طالبان امریکی رنگ میں رنگے۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲افغانستان سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کی وردی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ افغان حکومت کے سرکاری مراکز کے سقوط کر جانے اور ان پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد بہت سا امریکی اسلحہ اور جنگی ساز و سامان انکے ہاتھ لگ گیا ہے جسے وہ بڑے فخریہ انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2021
-
طالبان آمد کے بعد سے افغان دارالحکومت بدستور بے قرار۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹افغان دارالحکومت کابل سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ شہر بدستور افراتفری اور اضطراب کا شکار ہے اور لوگوں میں اپنے مستقبل کو لے کر خاصی بے چینی پائی جا رہی ہے۔ موصولہ ویڈیوز کو دیکھ کر وہاں کی ناگفتہ بہ اور المناک صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ کابل ایئرپورٹ کے اطراف میں گاہے بگاہے فائرنگ کی آوازیں سنائی دینے کی بھی خبریں ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2021
-
تجارتی خبریں 16 اگست
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2021
-
روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن چانسلر کا موبائل بول پڑا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰روس کے دورے پر گئیں جرمن چانسلر اینجلا مرکل جس وقت روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ محو گفتگو تھیں تو اُس وقت انکی جیب میں رکھے موبائل کی گھنٹی بج گئی۔
-
طالبان کو افغانستان کا قومی پرچم پسند نہیں!
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴ایک ویڈیو افغانستان سے موصول ہوئی ہے جو اس بات کی حکایت کرتی ہے کہ طالبان کو افغانستان کا قومی پرچم پسند نہیں ہے۔ افغانستان کا موجودہ پرچم تین رنگ کا حامل ہے جس میں سیاہ رنگ، سامراجی دور کی حکایت کرتا ہے جبکہ سرخ رنگ آزادی ون کی راہ میں شہیدوں کے خون کا غماز ہے جبکہ سبز رنگ ملک کو حاصل ہونے والی فلاح و بہبود اور ترقی کی علامت ہے۔ اسکے علاوہ اس پرچم پر مسجد کا عکس بھی موجود ہے جبکہ اسکے اوپر عبارت لا اله الا الله محمد رسول الله اور تکبیر بھی لکھی ہوئی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2021