-
بارگاہ رضا (ع) سوگ میں ڈوبی۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴موسم عزا آتے ہی ایران و عراق سمیت دنیا کے کئی ممالک میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور شمع حسینی کے پروانوں کو ایک بار پھر اپنے آقا و مولا، نواسۂ رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا پر عزاداری و سوگواری کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ اسی کے پیش نظر بلاد اسلامی میں جابجا غم و اندوہ کی حکایت کرنے والے سیاہ پرچم و لباس نظر آنے لگے ہیں۔ ایران کے مقدس شہر مشہد میں بھی فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو سیاہ پوش کر دینے کے بعد سوگواری کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
تجارتی خبریں 09 اگست
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 08/ 2021
-
بھاری مقدار میں افغان فوج کا اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱افغانستان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق بعض علاقوں میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اس درمیان انہوں نے ایک ویڈیو میں بھی جاری کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان نے افغان فوج کے ایک مرکز پر قبضہ کر کے وہاں بھاری مقدار میں موجود تمام اسلحہ اپنے اختیار میں لے لیا۔
-
ٹوکیو اولمپک کی رنگ برنگی اختتامی تقریب
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹ٹوکیو اولمپک ۲۰۲۰ اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادوں کے ہمراہ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہونچا۔ اس موقع پر ایک خصوصی اور رنگ برنگی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس سال اولمپک کا آغاز ۲۱ جولائی کو ہوا جو ۸ اگست تک جاری رہا۔ امریکہ چین اور جاپان بالترتیب سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے والے ممالک رہے جبکہ ایران اولمپک کھیلوں میں شریک ممالک میں ستائسویں نمبر پر ٹھہرا۔ ایران نے مجموعی طور پر ۷ تمغے حاصل کئے جن میں ۳ سونے اور دو دو چاندی اور کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 08/ 2021
-
ایران کے خلاف اسرائیلی ڈرامے کا نیا سین
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶نشرہونے کی تاریخ 07/ 08/ 2021
-
تجارتی خبریں 07 اگست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 08/ 2021
-
ٹوکیو میٹرو میں چاقو سے حملہ، 10 افراد زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ٹوکیو میں جہاں اولمپک کھیل ہو رہے ہیں اور پوری دنیا کی نگاہیں اولمپک سٹی پر جمی ہوئی ہیں وہیں ٹوکیو کے جنوب مغربی شہر کے نواحی علاقے کی ایک میٹرو ٹرین پر چاقو بردار شخص نے حملہ کر دیا جس میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ٹوکیو اولمپک، دوڑ کے دلچسپ مقابلے میں اٹلی فاتح
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶ٹوکیو اولمپک میں کافی الٹ پھیر ہو رہا ہے۔