-
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳نشرہونے کی تاریخ 24/ 07/ 2021
-
تجارتی خبریں 24 جولائی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵نشرہونے کی تاریخ 24/ 07/ 2021
-
عید کی نماز کے دوران مالی کےعبوری وزیر اعظم پر جان لیوا حملہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹مالی کے عبوری وزیر اعظم آسیمی گویٹا پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴نشرہونے کی تاریخ 23/ 07/ 2021
-
ایران، دہشت گردوں پر بھاری پڑے ایرانی جیالے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کی بڑی سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
سیلاب سے فرار ہونے کی کوشش+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰جہاں ایک طرف یورپ کے زیادہ تر ممالک سیلاب اور شدید بارشوں کا سامنا کر رہے ہیں وہیں چین، ہندوستان اور پاکستان میں بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 07/ 2021
-
برطانیہ میں گولف بال سائز کی ژالہ باری
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹برطانیہ میں گولف بال کے سائز کے اولے پڑے جس سے بڑے پیمانے پر عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2021