-
اس طرح ٹوٹا چینی ڈیم۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹شدید بارشوں کے باعث پانی کے پڑنے والے دباؤ کے باعث چین میں ایک ڈیم ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں علاقے کے عوام کو اچانک بھیانک قسم کی سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک دسیوں افراد کے ہلاک، زخمی یا لاپتہ ہونے کی خبریں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی ہے۔ کم از کم 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ ایک لاکھ کے قریب افراد محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
تجارتی خبریں 21 جولائی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 07/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2021
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
قبلۂ اول میں نماز عید کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن مبارک میں نماز عید ادا کی گئی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵افغان میڈیا کے مطابق راکٹ ایوان صدر کے قریب داغے گئے، حملے کے وقت ایوان صدر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جس میں صدر اشرف غنی سمیت متعدد اعلیٰ حکام شریک تھے۔ راکٹ حملے کے باوجود نماز عید کو جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے قریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نماز پڑھ رہے بعض افراد پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 07/ 2021
-
رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
تجارتی خبریں 19 جولائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳نشرہونے کی تاریخ 19/ 07/ 2021
-
امریکا، بیس بال اسٹیڈیم کے باہر شدید فائرنگ+ ویڈیوز
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد مارے گئے۔