فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i390215-فرانسیسی_پولیس_کے_ہاتھوں_مظاہرین_کی_پذیرائی_ویڈیو
ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ Asia/Tehran