-
افغانستان، طالبان کی پیشرفت، کئی ممالک کے قونصل خانے بند + ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴طالبان کا دعوی ہے کہ افغانستان کے زیادہ تر علاقوں پر ان کا قبضہ ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں عالمی طاقت کا جنازہ اٹھ گیا+ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹امریکا بری طرح سے شکست کھا کر افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہو گیا۔
-
امریکی و سعودی حمایت یافتہ القاعدہ اور داعش کے دہشتگردوں کا شکار کرتے فرزندان یمن۔ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا میں دہشت گرد عناصر کے خلاف شدید کاروائی کرتے ہوئے ان تکفیری عناصر کو بھاری نقصان پہنچایا اور کئی علاقوں کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲نشرہونے کی تاریخ 10/ 07/ 2021
-
تجارتی خبریں 10 جولائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹نشرہونے کی تاریخ 10/ 07/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 07/ 2021
-
ایک پرندہ جو کئی سال سے صرف مردوں کو پریشان کرتا ہے۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸ایک پرندہ جو کئی سال سے مردوں کو پریشان کر رہا ہے۔ حکایت کچھ یوں ہے کہ چین کی ایک یونیورسٹی کے کیمپس میں ایک سیاہ رنگ کا پرندہ ہے جو گزشتہ کئی برسوں سے ایک درخت پر اپنا آشیانہ بنائے ہوئے ہے۔ ہر گرمی اور بہار کے موسم میں وہ اپنے اُس آشیانے میں آجاتا ہے اور درخت کے قریب سے گزرنے والے ہر مرد کو دیکھتے ہی اُس کے سر کی جانب حملہ آور ہوتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ پرندہ خواتین کو تنگ نہیں کرتا۔ کچھ سال قبل کسی شخص نے اسکے گھونسلے کو نقصان پہنچا دیا تھا تب سے وہ مردوں کے ساتھ مہربانی کو فراموش کر چکا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶نشرہونے کی تاریخ 08/ 07/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹نشرہونے کی تاریخ 07/ 07/ 2021
-
تجارتی خبریں 07 جولائی
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 07/ 2021