• تجارتی خبریں 28 جون

    تجارتی خبریں 28 جون

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2021

  • ایران کا معروف پنیر، ’’لیقوان‘‘۔ ویڈیو

    ایران کا معروف پنیر، ’’لیقوان‘‘۔ ویڈیو

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے تبریز ضلع میں ’’لیقوان‘‘ نامی ایک چھوٹا سا قریہ آباد ہیں۔ نہایت لطیف آب و ہوا کے حامل اس قریے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اپنے خاص پنیر کے باعث ملکی و عالمی سطح پر خاصی شہرت رکھتا ہے۔ یہ پنیر پورے ایران میں ’’لیقوان پنیر‘‘ کے نام سے معروف ہے۔ اس قریے اور اسکے آس پاس کے علاقے میں قریب ۳۰۰ صنعتکار سرگرم ہیں جو صرف اس پنیر کی پیداوار میں مصروف ہیں۔ لیقوان کا یہ معروف پنیر اندرون ملک استعمال ہونے کے علاوہ ایشائی، خلیج فارس اور بعض یورپی ممالک کو بھی برآمد کیا جاتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 06/ 2021

  • انسانیت ابھی زندہ ہے+ ویڈیو

    انسانیت ابھی زندہ ہے+ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹

    اس پر آشوب زمانے میں ابھی بھی انسانیت زندہ ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 06/ 2021

  • کولمبیا کے صدر اور اعلی حکام پر حملے کا ویڈیو جاری ہو گیا+ ویڈیو

    کولمبیا کے صدر اور اعلی حکام پر حملے کا ویڈیو جاری ہو گیا+ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۶

    کولمبیا کے صدر اور وزیر دفاع سمیت متعدد اعلی حکام کو لے جا رہے ہیلی کاپٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائر کر دیا جن میں سے کچھ گولیاں ہیلی کاپٹر سے بھی ٹکرائیں۔

  • تجارتی خبریں 26 جون

    تجارتی خبریں 26 جون

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 06/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 06/ 2021

  • رام اللہ؛ مظاہرین اور فلسطینی انتظامیہ کی سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں

    رام اللہ؛ مظاہرین اور فلسطینی انتظامیہ کی سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸

    مقبوضہ فلسطین؛ غرب اردن میں نزار بنات نامی فلسطین کے ایک سماجی کارکن کے قتل کے بعد مقامی لوگوں میں غصہ پھوٹ پڑا جس کے بعد مقامی باشندوں نے مظاہرہ کیا۔

  • سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا قد ایک فریم میں!

    سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا قد ایک فریم میں!

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶

    ترکی کے سلطان کوسین وہ شخص ہیں جنہیں دنیا انکے سب سے لمبے قد کی خاطر خوب پہچانتی ہے جبکہ ہندوستان کی جیوتی آمگے وہ خاتون ہیں جو اپنے سب سے کوتاہ قد کے لئے دنیا بھر میں معروف ہو چکی ہیں۔ ان دونوں افراد کو مصر نے دعوت دیتے ہوئے ایک ٹی وی شو میں شرکت کا موقع فراہم کیا۔ باقی تفصیلات ویڈیو آپ کو خود ہی بتا دے گی۔ سلطان کوسین کا قد 2.47 میٹر ہے جبکہ جیوتی کا قد اٹھائیس سال کی عمر میں کل 62.8 سینٹی میٹر ہے۔