-
نامراد صیہونی کی شکست پر خود صیہونیوں کا جشن۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹سابق صیہونی وزیر اعطم نتن یاہو کس قدر منفور ہو چکے تھے، اس کا اندازہ اسی ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں سیاسی منظرنامہ سے انکے محو ہو جانے کے بعد خود مقبوضہ فلسطین کے صیہونی رہائشیوں کو جشن اور خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فلسطینی کو ملک کا پرچم اٹھانے کی سزا ملی+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں انتہاپسند یہودیوں نے فلیگ مارچ نکالا جبکہ ایک فلسطینی نوجوان بھی فلسطین کا پرچم لے کر نکل پڑا جس پر صیہونی انتہا پسند ٹوٹ پڑے اور اس کو مارا پیٹا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶نشرہونے کی تاریخ 14/ 06/ 2021
-
تجارتی خبریں 14 جون
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴نشرہونے کی تاریخ 14/ 06/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳نشرہونے کی تاریخ 13/ 06/ 2021
-
مخالفین کا کارنامہ، کچرے سے بنا دیا جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان نے الیکٹرانک کچرے سے ماحولیات کو ہونے والے نقصانات کی جانب لوگوں کی توجہ مبذول کرنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ نکلا اور الیکٹرانک کچرے سے ہی جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ بنا ڈالا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 12/ 06/ 2021
-
تجارتی خبریں 12 جون
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱نشرہونے کی تاریخ 12/ 06/ 2021
-
قم المقدسہ؛ سرچشمۂ علم و ولایت | Farsi sub Urdu
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں قم المقدسہ کے طلاب و اساتذہ کرام سے خطاب کا اقتباس