• تجارتی خبریں 13 فروری

    تجارتی خبریں 13 فروری

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶

    نشرہونے کی تاریخ: 12/ 02/ 2021

  • امریکی کانگریس  پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو

    امریکی کانگریس پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    چھے جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکسائی ہوئی بھیڑ نے ملکی کانگریس کیپٹل ہل کی عمارت پر اُس وقت دھاوا بول دیا تھا جب وہاں نو منتخب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے لئے اجلاس ہو رہا ہے تھا۔ بے لگام بھیڑ کے حملے کے بعد وہاں موجود اراکین کانگریس کو اپنی جان بچانے کے لئے فرار کرنا پڑا تھا۔ اسی لمحے کی ایک اور ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔ بعض امریکی حکام نے ٹرمپ کے حامییوں کے اس حملے کو دہشتگردی سے تعبیر کیا تھا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2021

  • روس کا پہلا باضابطہ اسمارٹ اسلحہ+ ویڈیو

    روس کا پہلا باضابطہ اسمارٹ اسلحہ+ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹

    روس نے باضابطہ طور پر پہلا اسمارٹ اسلحہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے جس میں متعدد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔

  • ایران میں بھی ٹریکٹر ریلی+ ویڈیو

    ایران میں بھی ٹریکٹر ریلی+ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران میں 22 بہمن مطابق 10 فروری کو انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایک ٹریکٹر ریلی بھی شامل رہی۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021

  • تجارتی خبریں 10 فروری

    تجارتی خبریں 10 فروری

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2021

  • ہندوستان، کورونا کی پہچان کرنے والے کتے

    ہندوستان، کورونا کی پہچان کرنے والے کتے

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰

    ہندوستان میں مختلف مقامی اور غیر مقامی نسل کے ایسے کتوں کی تربیت کی جا رہی ہے جو کورونا وائرس کا با آسانی پتہ لگا لیتے ہیں۔ فوجی مرکز میں ان کتوں کو ٹریننگ دینے والے کرنل سریندر سینی کا کہنا ہے کہ ان کتوں کی تشخیص کے ذریعے حاصل ہونے والا نتیجہ ۹۵ فیصد تک صحیح ہوتا ہے۔ ٹریننگ کے لئے بیماروں کے پیشاب یا انکے پسینے کے سیمپل کی مدد لی جاتی ہے۔