امریکی کانگریس پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i380964-امریکی_کانگریس_پر_حملے_کی_ایک_اور_ویڈیو_سامنے_آئی_ویڈیو
چھے جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکسائی ہوئی بھیڑ نے ملکی کانگریس کیپٹل ہل کی عمارت پر اُس وقت دھاوا بول دیا تھا جب وہاں نو منتخب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے لئے اجلاس ہو رہا ہے تھا۔ بے لگام بھیڑ کے حملے کے بعد وہاں موجود اراکین کانگریس کو اپنی جان بچانے کے لئے فرار کرنا پڑا تھا۔ اسی لمحے کی ایک اور ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔ بعض امریکی حکام نے ٹرمپ کے حامییوں کے اس حملے کو دہشتگردی سے تعبیر کیا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ Asia/Tehran